Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
201.
درست معنی کا انتخاب کریں: چکا چوند
سیاہ
سفید
رنگ برنگی
روشنیاں
202.
درست معنی کا انتخاب کریں: گراں
کم قیمت
نایاب
قیمتی
کھوٹا
203.
رت کی جمع ہے
راتیں
رُتیں
رتان
رت
204.
درست اعراب والا لفظ منتخب کریں۔
رُوحُ بِرُورُ
رَوْحُ يَرُورُ
روح بُرُورُ
کوئی بھی نہیں
205.
پڑھنا فعل ہے اس کا فاعل ہے
پڑھانے والا
پڑھنے والا
پڑھا ہوا
تینوں درست ہے
206.
درج ذیل الفاظ میں متضاد جوڑے کی نشاندہی کریں
غیرت عزت
شهرت دولت
معلوم نا معلوم
فلک امبر
207.
درج ذیل الفاظ میں سے متضاد جوڑے کی نشاندہی کریں
گاؤں دیہہ
بیمار علیل
ٹھنڈا سرد
تازه باسی
208.
چھوٹا کا متضاد ہے
بڑا
بوڑھا
جوان
کوئی نہیں
209.
نازک کا مترادف ہے
باریک
لطیف
نحیف
a اور b
210.
دم پر زبر لگا ئیں تو مطلب ہے
سانس کے
جانور کے جسم کا حصہ
پھونک مردانا
بھروسہ
Previous
1
More pages
17
18
19
20
21
22
23
24
25
More pages
55
Page 21
/
55
Next