Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
211.
پُتلا کا مطلب ہے
رکیک
باریک
مجسمہ
تینوں
212.
گرائمر کی رو سے امبر“ ہے
جمع مذکر
واحد مونث
واحد مذکر
کوئی درست نہیں
213.
فعل حال کی نشاندہی کریں
سورج مشرق سے نکلا
سورج مشرق سے نکلتا ہے
سورج مشرق سے نکلے گا
سورج مشرق سے نکل چکا تھا
214.
سبزہ اور ہریالی دیکھی زمانے کی نشاندہی کریں
حال
ماضی
مستقبل
فعل حال جاری
215.
گویا گانا گا رہا ہے۔
فعل
مبتدا
فعل
مفعول
216.
احمد نے اسلم کو بہت مارا۔
فاعل
فعل
مفعول
مبتدا
217.
درست اعراب والا لفظ منتخب کریں
اَنسَان
مَخْفُوص
أَرَادَت
کِشْمَکشْ
218.
درج ذیل الفاظ میں سے درست اعراب والا لفظ منتخب کریں۔
اطاعت
أَطَاعَتُ
بَخْشِش
سَلْطَانُ
219.
درست جملہ منتخب کریں
کوہ ہمالیہ کا پہاڑ بہت
انچا ہے کوہ ہمالیہ کا پہاڑ اونچا ہے
کوہ ہمالیہ بہت اونچا ہے
بہت اونچا ہے کوہ ہمالیہ
220.
قواعد کا لحاظ سے درست جملہ ہے
نیلی روشنائی سے لکھوں
لال سیاسی سے لکھو
سرخ سیاہی سے لکھو
نیلی سیاہی سے لکھو
Previous
1
More pages
18
19
20
21
22
23
24
25
26
More pages
55
Page 22
/
55
Next