Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
231.
درج ذیل الفاظ میں واحد الفاظ کی فہرست ہے
ہریالہ، نرالا
نشانوں، پر بت
سہولیات ، مصروف
بے کدے ،دریا
232.
درج ذیل الفاظ میں سے درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں۔
نَصِيبٌ
تَرْبَت
ڈباٌ
مِیْدَان
233.
درج ذیل الفاظ میں سے درست اعراب والے لفظ کی نشان وہی کریں۔
آفْتاَب
آدْمِی
اَنساَن
َلطٌِفُ
234.
درج ذیل الفاظ میں درست اعراب والے لفظ کی نشاند دہی کریں۔
گُھٹائیں
گَھٹاَئیں
گِھٹائیں
کوئی نہیں
235.
;مالی پودا اگاتا ہے
ماضی
حال
مستقبل
کوئی نہیں
236.
;ہم سکول جائیں گے
مستقبل
حال
ماضی
کوئی نہیں
237.
;بچے نے نظم یاد کی
حال
ماضی
مستقبل
کوئی نہیں
238.
حمید کل وفات پا گیا:
ماضی
حال
حال
کوئی نہیں
239.
حسیب سکول جاتا ہے:
ماضی
حال
مستقبل
کوئی نہیں
240.
غم نہ کروا چھا وقت آ گیا ہے:
حال
مستقبل
ماضی
کوئی نہیں
Previous
1
More pages
20
21
22
23
24
25
26
27
28
More pages
55
Page 24
/
55
Next