Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
221.
درست جواب کی نشاندہی کریں۔
لاہور کا محلے وقوع بتائیں
لاہور کا محل وکوع بطائیں
لاہور کا محل وقع بتائیں
لاہور کا محل وقوع بتائیں
222.
درست جملے کی نشاندہی کریں۔
جواب واضع نہیں ہے
جواب واضح نہیں ہے۔
جو عاب واضح نہیں
جواب واضع نہیں ہے۔
223.
درست جملے کی نشاندہی کریں۔
السلامُ عليكم
اسلام الیکم
سلام علیکم
سلام الیکم
224.
نظر سے اسم فاعل بنتا ہے
ناظر
نظروں
نظری
نظریں
225.
شکر سے اسم فاعل بنتا ہے
شکریہ
شکری
شاکر
کوئی نہیں
226.
اطاعت کا مطلب ہے
جھکنا
فرمانبرداری
بہتری
ابتدائی
227.
ہم وزن الفاظ کی فہرست ہے
جان ،پاک ،نشان
پاکستان، نشان، رحمت
جان ،نشان ،پاکستان
نشان ،جان ،همت
228.
ہم وزن الفاظ پر “ ✓" کا نشان لگائیں۔ستارے، پیارےستارے، پیارے
ستارے، پیارے
راج، دلارے
پاک ، گھٹا
آزادی ، جان
229.
ہم وزن الفاظ پر “✓" کا نشان لگائیں۔
آزادی، نشان
دلیس، ہماری
پاک، جان
چمن، دمن
230.
درج ذیل الفاظ میں جمع الفاظ کی درست فہرست ہے
نا کام ، نقل ،نهر
علم ،معرفت، سحر
متوائے، رکھوالے، جیالے
أستاذ ،طالب علم، کتاب
Previous
1
More pages
19
20
21
22
23
24
25
26
27
More pages
55
Page 23
/
55
Next