Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
171.
مترادف لکھیے: اندیشہ
یقین
اعتماد
ارادہ
اندازہ
172.
مترادف لکھیے: تعصب
نا سمجھی
بدزنی
کم علمی
غیر مناسب
173.
مترادف لکھیے: اطاعت
حکم بجا لانا
معاف کرنا
نافرمانی
بات ماننا
174.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: فراغت
فرصت
مصروفیت
آرام
سکون
175.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: بادِ نسیم
برسات کی ہوا
گرم ہوا
ٹھنڈی ہوا
بارش
176.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: نشیمن
جھونپڑی
محل
گھر
مکان
177.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: تسخیر
دشمنی
فتح
شکست
معاہدہ
178.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: تاثیر
میٹھا
کڑواہٹ
اثر کرنا
غیر اثر
179.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: شفا
تندرست
بیمار
مریض
صحت مند
180.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: وصال
مرنا
زندہ ہونا
ساتھ ہونا
ملاقات
Previous
1
More pages
14
15
16
17
18
19
20
21
22
More pages
55
Page 18
/
55
Next