Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
541.
صادق کا مترادف کیا ہے؟
صبح
سچا
سحر
تبلیغی
542.
زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟
عبادت گزار
مومن
پرہیزگار
اطاعت گزار
543.
خورشید کے ہم معنی لفظ لکھیں؟
چمک دمک
سورج
سنہرا
دوپہر
544.
ڈھب کا مترادف لفظ کیا ہے؟
رسم
رواج
طریقہ
انداز
545.
"عروج" کے ہم معنی لفظ بتائیں؟
بہتات
اونچا
زینہ
ترقی
546.
"تائید" کے مترادف لفظ کیا ہے؟
تصدیق
حمایت
اطاعت
بیعت
547.
بشر کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟
فرشتہ
روح
انسان
سایہ
548.
ناقص کا متضاد لکھیں
پر امید
محکم
کامل
یقین
549.
نظم کے متضاد کیا لفظ ہیں
نثر
اسلوب
احتیاط
طے شدہ
Previous
1
More pages
51
52
53
54
55
Page 55
/
55
Next