Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
161.
مترادف الفاظ کی فہرست کونسی ہے
ہریالی سبزه
كالأسفيد
خوب رشت
آسمان زمین
162.
گہنے کا واحد ہے
گہنا
گہن
گہون
گھان
163.
واحد الفاظ کی فہرست منتخب کریں۔
رُتیں، کونپل ، پیر
پیڑوں ،رُتوں، کو نیل
رت، کو نیل، پیر
رت ،پیر ،کونپلیں
164.
مترادف لکھیے: مفید
نقصان
مفید
نفع
فائدہ
165.
مترادف لکھیے: قلیل
مختصر
چھوٹا
لمبا
چوڑا
166.
مترادف لکھیے: سخی
سخاوت
کنجوس
شرافت
دریا دل
167.
مترادف لکھیے: مقبولیت
بے نام
مشہور
ناخدا
اعلیٰ نسل
168.
مترادف لکھیے: استفادہ
نقصان
مفید
نفع
فائدہ
169.
مترادف لکھیے: قناعت
صبر کرنا
فضول خرچ کرنا
کنجوسی کرنا
بے دریغ استعمال کرنا
170.
مترادف لکھیے: پسماندہ
دولت مندی
ترقی یافتہ
غربت
کم بخت
Previous
1
More pages
13
14
15
16
17
18
19
20
21
More pages
55
Page 17
/
55
Next