Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
191.
جمع لکھیں: ادیب
اداب
ادباء
ادیباء
ادیبوں
192.
جمع لکھیں: فوج
فوجوں
افواج
فواج
فوجیں
193.
درست معنی کا انتخاب کریں: قدر
امتحان
مرتبہ
سکون
مسند
194.
درست معنی کا انتخاب کریں: افسردگی
اداسی
خوشی
پریشانی
بے چینی
195.
درست معنی کا انتخاب کریں: جدت
نیا
پرانا
فرسودہ
تجدید
196.
درست معنی کا انتخاب کریں: وسائل
معدنیات
ذرائع
زرخیز
بنجر
197.
درست معنی کا انتخاب کریں: پسماندہ
آگے والا
دائیں جانب والا
پیچھے والا
بائیں جانب والا
198.
درست معنی کا انتخاب کریں: معطل
انعام یافتہ
معزول
مردہ
غازی
199.
درست معنی کا انتخاب کریں: فرسودہ
پرانا
پھٹا ہوا
نیا
استعمال شدہ
200.
درست معنی کا انتخاب کریں: باران
قحط
ابر آلود
بارش
گرم
Previous
1
More pages
16
17
18
19
20
21
22
23
24
More pages
55
Page 20
/
55
Next