Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
181.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: پختہ
کچا پکا
پکا
آدھا
مکمل
182.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: وحشت
جنون
پاگل پن
جذباتی
دیوانگی
183.
الفاظ کے درست معنی بتائیں: عجلت
آہستہ
تیزی
جلدی
دیر سے
184.
ید طولی سے کیا مراد ہے؟
کچھ
جذبہ
مہارت رکھنا
ناقص ہونا
185.
فعل اور مصدر میں فرق بتائیں۔
فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا
فعل میں زمانہ پایا جاتا ہے، مصدر میں نہیں
مصدر میں زمانہ نہیں پایا جاتا
مصدر میں زمانہ پایا جاتا ہے، فعل میں نہیں
186.
"اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کُل سیدھی" کا مطلب کیا ہے؟
انسان دوست شخص
زمانہ شناس
چور ڈاکو
دغا باز اور فریبی آدمی
187.
"اشرفیاں لُٹیں، کوئلوں پر مہر" کا مطلب کیا ہے؟
ضروری کاموں میں کنجوسی، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال
فضول کاموں میں کنجوسی
ضروری کاموں میں شاہ خرچی
ڈاکہ پڑنا
188.
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
سید محمد شاہ
سید احمد شاہ
سید محمود شاہ
سید شیرانی
189.
درست جملہ بتائیں۔
میں آپ کا تابع فرمان
میں آپ کو تابع فرمان
میں آپ کے تابع فرمان
میں آپ کا تابعے فرمان
190.
مؤنث بتائیں: مسلمان
مسلم
مسلمه
مسلمانی
مسلمون
Previous
1
More pages
15
16
17
18
19
20
21
22
23
More pages
55
Page 19
/
55
Next