Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
241.
درج ذیل الفاظ میں سے حروف تہجی کی ترتیب سے درست فہرست کی نشان دہی کریں۔
پاک ،سرزمین ،شاد
رحمت، ہوئی ،برسات
چاور، حج ،رسول
فرشته، عمره، کعبه
242.
درج ذیل الفاظ میں حروف تہجی کی ترتیب سے درست فہرست کی نشان دہی کریں۔
اہم ،وہم ،وہم
آس، صبر ،شکر
رحمت ،با قیامت، صله
احمق ،بات ،شاد
243.
درج ذیل الفاظ میں الفاظ متضاد ہیں :
دن دو پہر
فلک آسمان
دن دو پہر
مضبوط کمزور
244.
درج ذیل الفاظ میں مترادف الفاظ کا جوڑا ہے:
مکه مدینه
نزدیک دور
نصب کرنا، قائم کرنا
بارش اندھیری
245.
درج ذیل الفاظ میں مترادف الفاظ کا جوڑا ہے:
بارش مینه
قریش رسول
نقصان چوما
جہاں دیدہ نابینا
246.
:درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں
نَگاهُ
سِمَاں
قَادِرُ
پِرِنُدُ
247.
درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں:
خُوشُ نُماَی
فَطْرَت
ظَاهَرُ
حِيْرَانُ
248.
درج ذیل الفاظ میں متضاد الفاظ کا درست جوڑا ہے:
پھول کانٹا
صبح رات
دن شام
خوب صورت حسین
249.
عورتوں نے کہا ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آتی ہیں
آتے ہیں
آتیں ہیں
آتی ہے
250.
ماموں اور بھانجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لڑ پڑا
لڑ پڑیں
لڑپڑے
لڑ پڑاؤ
Previous
1
More pages
21
22
23
24
25
26
27
28
29
More pages
55
Page 25
/
55
Next