Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
151.
درج ذیل جملے میں فاعل کی نشاندہی کریں
عالیہ
تیزی
سے
آئی
152.
ندائیہ جملہ منتخب کریں۔
اے لوگو! میری بات غور سے سنو۔
آگ پھیلتی جا ر ہے
دیکھتے ہی دیکھتے وہ بھاگ گیا
جھوٹ مت بولو
153.
تکمیل رہاتھا فصل حال میں جلا ہوگا
کھیل رہا ہو گا
کھیلے گا
کھیل رہا ہے
کھیلتا ہے
154.
درست جواب منتخب کریں۔
اونچی ٹیلے پر تھی فوج
اونچے ٹیلے پر فوج موجود تھی
موجودتھی فوج او بھی میلے
اونچا ٹیلے پر فوج موجود تھی
155.
درست جملے کا انتخاب کریں۔
آب زم زم کا پانی متبرک ہے
آب زم زم کا پانی ہے متبرک
آب زم زم بہت متبرک ہے ✓
زم زم بہت متبرک ہے
156.
درست جملے کی نشاندہی کریں ۔
میں نے کراچی جاتا ہے
مجھ کو کو کراچی جاتا ہے
مجھے کراچی جانا ہے
مجھے کراچی کو جاتا ہے
157.
پختہ کا متضاد ہے
پختگی
نیم پخته
خام
نیم برشت
158.
مندرجہ ذیل الفاظ میں متضاد الفاظ کا جوڑا نہیں ہے
اندھیرا تاریکی
صبح مسا
رات دن
اندھیرا اجالا
159.
درج ذیل الفاظ میں سے متضاد الفاظ کا جوڑا ہے
قریب نزدیک
شریر شرارتی
بہادر دلیر
نزدیک دور
160.
مترادف الفاظ کا جوڑا نہیں ہے
گھٹا کالی
چمکیلئے آب دار
باغ گلشن
گہنے زیور
Previous
1
More pages
12
13
14
15
16
17
18
19
20
More pages
55
Page 16
/
55
Next