Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
481.
حرف آنا کا مفہوم کیا ہے؟
سیکھ جانا
عقلمند ہونا
الزام آنا
طے شدہ امر بجا لانا
482.
گمنام کا متضاد کیا ہے؟
ہمنام
مشہور
عامیانہ
اَصیل
483.
شام کا متضاد کیا ہے؟
قوس
غروب
سحر
اجالا
484.
جدید کا متضاد بیان کریں۔
قدیم
گزشتہ
دوری
گم شدہ
485.
حق کا متضاد لکھیں۔
توحید
فریب
باطل
مسلم
486.
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
سربکف
ُلجھاؤ
پیدل
سوار
487.
اتحاد کا متضاد لکھیں۔
اختلاف
شرک
تفرقہ
تسلیم
488.
طول کا متضاد کیا ہے؟
لمبا
پھیلاؤ
عرض
میلاہٹ
489.
عدم کا متضاد بیان کریں۔
وجود
دستیاب
نظر پناہ
عرض
490.
کا متضاد بیان کریں۔
غفور
اکثریت
فقر
فقیر
Previous
1
More pages
45
46
47
48
49
50
51
52
53
More pages
55
Page 49
/
55
Next