Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
511.
گنج کا مترادف بیان کریں؟
بخشیش
خزانہ
دان
زاد راہ
512.
علم کا مترادف لفظ کیا ہے؟
فنون
جھنڈا
پرچم
آنچل
513.
کواکب کا ہم معنی لفظ بیان کریں؟
جادوگری
دست شناسی
نجوم
قصیدہ گوئی
514.
میکدہ کا مترادف لفظ کیا ہے؟
میخانہ
محوش
مدہوش
مے فروشی
515.
منظر کا مترادف لفظ کیا ہے؟
نظارہ
منظم
را گزر
راہداری
516.
سخن در کا لفظی معنی کیا ہے؟
پیامبر
دیدارور
سخن گو
داستان گو
517.
سحر کا مترادف لفظ بتائیں
؟
صادق
صبح
اجالا
فلک
518.
زوجہ کا ہم معنی لفظ کون سا ہے؟
بیوہ
ساتھی
بیوی
ہمسفر
519.
قصر کا مترادف لفظ کیا ہے؟
محل
مقبرہ
آستان
لفظ
520.
صلح کا ہم معنی لفظ بتائیں؟
امن
برتری
فراخی
آشتی
Previous
1
More pages
48
49
50
51
52
53
54
55
Page 52
/
55
Next