Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
451.
جمع بتائیں: فاضل
فاضلین
فضول
فضلا
فاضلا
452.
جمع بتائیں: حکیم
احکام
حکماء
احکام
حکام
453.
جمع بتائیں: حس
حواس
حسائس
حساس
حسوس
454.
امید بر آنا" کا مطلب کیا ہے؟"
اولاد ہونا
آرزو پوری کرنا
آرزو پوری ہونا
امید میں رہنا
455.
آنکھیں پھیر لینا" کا مطلب کیا ہے؟"
فریب دینا
ناراض ہو جانا
دھوکہ دہی کرنا
راہ سے بھٹکانا
456.
آستین چڑھانا" سے کیا مراد ہے؟"
لڑنے کو تیار ہونا
نفاق پیدا کرنا
روٹھ جانا
بھاگ جانا
457.
مؤنث بتائیں: رنڈوا
بیوہ
رانڈ
رنڈوی
استری
458.
آنکھیں پتھرا جانا" کا مطلب کیا ہے؟"
بے حس ہونا
گھبرا جانا
رو دینا
بے مروّت ہونا
459.
الٹی گنگا بہانا" کا مطلب کیا ہے؟"
گمراہ کرنا
ٹال مٹول کرنا
خلافِ معمول کام کرنا
راستہ کاٹنا
460.
تین پانچ کرنا" کا مفہوم کیا ہے؟"
حساب کتاب کرنا
دھوکہ دینا
تکرار کرنا
جھوٹ بولنا
Previous
1
More pages
42
43
44
45
46
47
48
49
50
More pages
55
Page 46
/
55
Next