Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
471.
"تیور بدلنا" کا مطلب کیا ہے؟
غرور ختم ہونا
بے مروّت ہو جانا
سچ بولنا
فریب دینا
472.
غم غلط کرنا" کا مطلب بیان کریں۔"
مغموم ہو جانا
اداسی طاری کر لینا
دل بہلانا
خوشی کا اظہار کرنا
473.
"آنکھیں سفید ہونا" کا مفہوم بتائیں۔
اندھا ہو جانا
دور اندیشی آنا
بے وفا ہو جانا
رو دین
474.
رائی کا پہاڑ بنا دینا" سے کیا مراد ہے؟"
مشکل کام مٹا دینا
بے قدر کردین
مشکل حل کر دینا
چھوٹی بات کو بڑھا دینا
475.
جنگل میں منگل" سے کیا مراد ہے؟"
رونق کر دینا
ویران جگہ پر رونق کر دینا
نور کی بارش برسا دینا
خوشیاں پھیلا دینا
476.
چراغ گل ہونا" کا مطلب بیان کریں۔"
ملیا میٹ ہونا
آخری سانسیں لینا
ختم ہونے کے نزدیک آ جانا
مکمل خاتمہ ہونا
477.
آسمان سر پر اٹھانا" کا مطلب کیا ہے؟"
بہادری دکھانا
شور شرابہ کرنا
فتح مند ہونا
عظیم کام کر دکھانا
478.
ے پر کی اڑانا" کا مطلب کیا ہے؟"
غلط اندازے لگانا
افواہ پھیلانا
ادھر ادھر کی ہانکنا
شور شرابہ کرنا
479.
بغلیں جھانکنا" کا مفہوم کیا ہے؟"
غیر صحت مند نظر آنا
خود اعتمادی دکھانا
انصاف سے کام لینا
شرمندہ ہونا
480.
چھاتی پر مونگ دلنا" کا مطلب کیا ہے؟"
مصیبت میں گرفتار کر دینا
الٹی راہ دکھانا
آخرت تباہ کرنا
سخت دکھ دینا
Previous
1
More pages
44
45
46
47
48
49
50
51
52
More pages
55
Page 48
/
55
Next