Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
521.
کامرانی کا مترادف دوسرا لفظ کون سا ہے؟
شادمانی
کامیابی
کمیابی
کار فرمائی
522.
عداوت کا مترادف دوسرا لفظ کون سا ہے
؟
بدگمانی
خلمت
شناسائی
دشمنی
523.
مغموم کا ہم معنی دوسرا لفظ کون سا ہے؟
پریشان
آفت زدہ
گمراہ
غمزدہ
524.
مرقد کا مترادف لفظ کون سا ہے؟
مزار
حجرہ
آستانہ
پناہ گاہ
525.
فسانہ کے ہم معنی دوسرا لفظ کون سا ہے؟
آپ بیتی
روداد
داستان
جگ بیتی
526.
قاعدہ کا ہم معنی لفظ کیا ہے؟
اصول
قانون
تقدیر
اٹل
527.
عاجل کا ہم معنی کیا ہے؟
جلد بازی
عداوت
بے رخی
انتشار
528.
قرب کے ہم لفظ معنی کیا ہے؟
ساتھ
نزدیک
دو بدن
آس پاس
529.
نجم کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟
اجالہ
بلند
دور اندیش
ستارہ
530.
ندا کا مترادف لفظ بیان کریں؟
چیخ
گونج
دھمک
آواز
Previous
1
More pages
49
50
51
52
53
54
55
Page 53
/
55
Next