Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
441.
مؤنث بتائیں: عاصم
عصم
عاصمہ
عاصمات
عصوم
442.
مؤنث بتائیں: گدھا
گدھن
گدھیا
گدھے
گدھی
443.
مؤنث بتائیں: چیونٹا
چونٹی
چیونٹیاں
چیونٹن
چیونٹی
444.
مؤنث بتائیں: چڑا
چڑیا
چڑی
چڑائن
چڑیاں
445.
مؤنث بتائیں: جمیل
جمائل
جمیلا
جمیلہ
جمل
446.
مؤنث بتائیں: بھوت
بھتنیا
بھتینا
بھتنی
بھوتنی
447.
مؤنث بتائیں: اندھا
اندھین
اندھن
اندھیا
اندھی
448.
جمع بتائیں: صانع
صانعات
صانع
صناعین
صناع
449.
جمع بتائیں: عامل
عمال
عاملین
عملاء
اُتراؤ
450.
جمع بتائیں: شریک
شریکات
شرکاء
شرائک
اشراک
Previous
1
More pages
41
42
43
44
45
46
47
48
49
More pages
55
Page 45
/
55
Next