Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
461.
"آنکھوں سے گرنا" کا مطلب بتائیں۔
دھوکہ دینا
بے قدر ہونا
نظر نہ آنا
ھلا دینا
462.
بیل منڈھے چڑھنا" کا مطلب کیا ہے؟"
آسمان سے باتیں کرنا
کام مکمل ہو جانا
اونچائی پر جانا
راستہ دِکھا کرنا
463.
تین حرف بھیجنا" کا مفہوم کیا ہے؟"
حساب برابر کر دینا
لعنت بھیجنا
جھوٹ پکڑنا
دغا دینا
464.
"ٹس سے مس نہ ہونا" کا مفہوم بیان کریں۔
ایک جگہ بیٹھے رہنا
ذرا برابر اثر نہ لینا
کسی کے لیے راہ نہ چھوڑنا
گمراہ کرنا
465.
تگنی کا ناچ نچانا" کا مطلب کیا ہے؟"
راہ سے ہٹانا
پریشان کرنا
اچھل کود کروانا
بھاگ دوڑ کروانا
466.
تاؤ دکھانا" کا مطلب بیان کریں۔
غصے میں آ جانا
گھبرا جانا
شرمسار ہونا
سازش کرنا
467.
"پاؤں تلے زمین نکل جانا" سے کیا مراد ہے؟
گھبرا جانا
گِر جانا
جھوٹ پکڑا جانا
گرفتار ہونا
468.
ترکی تمام ہونا" سے کیا مراد ہے؟"
غرور ختم ہونا
کام مکمل کرنا
سفر کا اختتام
لوٹا دینا
469.
"تر دامن ہونا" کا مطلب بیان کریں۔
مالدار ہونا
اولاد ہونا
گناہ گار ہونا
مصیبت میں پڑ جانا
470.
طرح دینا" سے کیا مراد ہے؟"
نظر انداز کرنا
موقع فراہم کرنا
مقابلہ کرنا
گرا دینا
Previous
1
More pages
43
44
45
46
47
48
49
50
51
More pages
55
Page 47
/
55
Next