Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
491.
شر کا متضاد لفظ بیان کریں۔
شیطانیت
خیر
پاپی
سلامتی
492.
ساکن کا متضاد لفظ بیان کریں۔
جاری کردہ
بہاؤ
ٹھہراؤ
متحرک
493.
سہل کا متضاد کیا ہے؟
مشکل
فریب
دور
گمشدہ
494.
تعمیر کا متضاد کیا ہے؟
تخریب
اتار
جھوٹ
غارت گری
495.
.قریب کا متضاد لکھیں
دسترس
دور
بعید
نزد
496.
ہجر کا لفظ ضد کیا ہے؟
ملاپ
جوڑ
دوری
وصل
497.
فرزانہ کا متضاد بیان کریں۔
عالم
ہوش مندگی
دیوانہ
مے نوش
498.
پاکیزہ کا متضاد لفظ کیا ہے؟
باعصمت
دوشیزگی
داغدار
میلاہٹ
499.
حضر کا متضاد بیان کریں۔
راہبر
پیامبر
سفر
راہنما
500.
نشیب کا لفظ ضد کیا ہے؟
فراز
ُلجھاؤ
پوشیدہ
اُتراؤ
Previous
1
More pages
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
Page 50
/
55
Next