Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
421.
کس شاعر نے ریختہ میں سب سے پہلے دیوان مرتب کیا؟
امیر خسرو
قلی قطب شاہ
میر تقی میر
سراج الحق
422.
اردو کا لفظ سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا؟
تزکِ بابری
تزکِ جہانگیری
دیوانِ خسرو
آبِ حیات
423.
آغاز میں اردو کو کس نام سے پکارا گیا؟
لشکری زبان
برج بھاشا
ہندی
اردوئے معلیٰ
424.
حافظ محمود شیرانی کی مشہور تصنیف کونسی ہے؟
پنجاب میں اردو
سندھ میں اردو
دکن میں اردو
دہلی میں اردو
425.
لفظ "اردو" کس زبان کا لفظ ہے؟
فارسی
ہندی
اردو
ترکی
426.
لفظ "اردو" کے لغوی معنی کیا ہیں؟
زبان
ادب
لشکر
مقامی بولی
427.
مؤنث بتائیں: پٹواری
پٹورائن
پٹوارن
پٹوری
پٹارن
428.
مؤنث بتائیں: پارسی
پارسن
پاروتی
پارس
پارسہ
429.
مؤنث بتائیں: گائیک
گائیکہ
گائیکن
گیتا
گائین
430.
مؤنث بتائیں: جولاہا
جولاہی
جولاہن
جولاہہ
جولاہادہ
Previous
1
More pages
39
40
41
42
43
44
45
46
47
More pages
55
Page 43
/
55
Next