Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
411.
محسن کاکوروی کا تعلق کس دبستان سے تھا؟
پشاور
لکھنؤ
دہلی
کلکتہ
412.
شاعری کی کس صنف کو لکھنؤ میں مقبولیت حاصل ہوئی؟
قصیدہ
نظم
رباعی
غزل
413.
اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟
جوش ملیح آبادی
قلی قطب شاہ
غالب
میر تقی میر
414.
فورٹ ولیم کالج میں کاظم علی جوان نے کس مشہور کتاب کا ترجمہ کیا؟
باغ
گلزارِ ابراہیم
شکنتلا
بہار
415.
مشہور کتاب "نکات الشعراء" کس کی تصنیف ہے؟
سودا
غالب
میر تقی میر
سودا
416.
دہلی کالج میں ماسٹر رام چندر نے کس موضوع پر کتب لکھیں
انگریزی ادب
فارسی ادب
جبر و مقابلہ
علم ہندسہ
417.
رآن السعدین نامی ہفتہ وار مجلہ کا تعلق کس کالج سے تھا؟
اسلامیہ کالج پشاو
فورٹ ولیم کالج کلکتہ
دہلی کالج
علی گڑھ کالج
418.
مولانا محمد حسین آزاد نے کس کتاب کو اردو کی پہلی نشری تصنیف قرار دیا؟
معراج العاشقین
باغ و بہار
آبِ حیات
کربل کتھا
419.
مشہور کتاب "معراج العاشقین" کو اردو کی پہلی نشری تصنیف کس نے قرار دیا؟
مولانا حسین آزاد
مولوی عبد الحق
مرزا غالب
محمود اختر شیرانی
420.
شاہجہان نے اردو کے لیے کونسا نام منتخب کیا؟
ریختہ
برج بھاشا
ہندوی
اردوئے معلیٰ
Previous
1
More pages
38
39
40
41
42
43
44
45
46
More pages
55
Page 42
/
55
Next