Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
401.
قصہ نگاری کی سب سے قدیم تصنیف سمجھا جاتا ہے:
ناول
ڈرامہ
داستان
انشائیہ
402.
محسن کاکوروی کا تعلق کس دبستان سے تھا؟
لکھنؤ
دہلی
کلکتہ
پشاور
403.
شاعری کی کس صنف کو لکھنؤ میں مقبولیت حاصل ہوئی؟
نظم
رباعی
قصیدہ
غزل
404.
اردو زبان کے پہلے نقاد ہونے کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟
میر تقی میر
غالب
جوش ملیح آبادی
قلی قطب شاہ
405.
اصلاحی زبان کی تحریک کا مقصد کیا تھا؟
عربی الفاظ کی تراکیب اور صنعتوں کا استعمال
سنسکرت الفاظ کی تراکیب اور صنعتوں کا استعمال
ہندی الفاظ کی تراکیب اور صنعتوں کا استعمال
فارسی الفاظ کی تراکیب اور صنعتوں کا استعمال
406.
فورٹ ولیم کالج میں کاظم علی جوان نے کس مشہور کتاب کا ترجمہ کیا؟
باغ و بہار
گلزارِ ابراہیم
شکنتلا
توتا کہانی
407.
مشہور کتاب "نکات الشعراء" کس کی تصنیف ہے؟
میر تقی میر
سودا
آتش
غالب
408.
خان آرزو نے دہلی میں فارسی مشاعروں کی جگہ کس زبان کے مشاعروں کی بنیاد رکھی؟
ہندی
سنسکرت
پراکرت
ریختہ
409.
دہلی کالج میں ماسٹر رام چندر نے کس موضوع پر کتب لکھیں؟
انگریزی ادب
فارسی ادب
جبر و مقابلہ
علم ہندسہ
410.
قرآن السعدین نامی ہفتہ وار مجلہ کا تعلق کس کالج سے تھا؟
دہلی کالج
فورٹ ولیم کالج کلکتہ
علی گڑھ کالج
اسلامیہ کالج پشاور
Previous
1
More pages
37
38
39
40
41
42
43
44
45
More pages
55
Page 41
/
55
Next