Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
381.
علامہ اقبال کس شہر میں پیدا ہوئے:
لاہور
کراچی
پشاور
سیالکوٹ
382.
مفکر پاکستان اور شاعر مشرق کے خطابات کس شاعر کو دیے گئے ہیں؟
میر تقی میر
میر انیس
علامہ اقبال
جوش ملیح آبادی
383.
ڈاکٹر عبادت بریلوی کا تعلق کس صنف سے ہے؟
غزل
تنقید
شعر
مرثیہ
384.
منشی پریم چند کی وجہ شہرت:
ناول
ڈرامہ
شاعری
افسانہ
385.
کس ناول کو اردو کا پہلا ناول مانا جاتا ہے؟
ابن الوقت
مراۃ العروس
بنات النعش
فسانہ مبتلا
386.
اردو نظم مصریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟
سترھویں
اٹھارویں
انیسویں
بیسویں
387.
ایک مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
پانچ
سات
چھ
نو
388.
ایک رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
دو
تین
پانچ
چار
389.
فارسی کے شاعر دوسی اور اردو شاعر میر حسین کی وجہ شہرت کیا ہے؟
غزل
مثنوی
رباعی
قصیدہ
390.
ڈاکٹر صفدر حسین - میر انیس کا تعلق کس صنف سے ہے؟
ہجو
مرثیہ
ناول
روداد نویسی
Previous
1
More pages
35
36
37
38
39
40
41
42
43
More pages
55
Page 39
/
55
Next