Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
391.
تشہیب کی اصطلاح کا تعلق کس صنف سے ہے؟
افسانہ
قصیدہ
مرثیہ
ناول
392.
اردو غزل کا ارتقاء کہاں سے ہوا؟
دہلی میں تغلق دربار سے
لکھنؤ میں عادل شاہی دربار سے
بنگال میں سراج الدولہ کے دربار سے
دکن میں قطب شاہ کے دربار سے
393.
کس مشہور ادیب کے ہاں انشائیہ کے ابتدائی نمونے ملتے ہیں؟
میر تقی میر
ابو الکلام آزاد
پطرس بخاری
فرحت اللّٰه بیگ
394.
"مسافرانِ لندن" کس کی تصنیف ہے؟
پطرس بخاری
سر سید احمد خان
مولوی حسین آزاد
ابنِ انشاء
395.
فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب "توزک بابری" کا تعلق کس صنف سے ہے؟
افسانہ
ناول
آپ بیتی
روداد
396.
ڈاکٹر انور سجاد اور ثریا بجیا کی وجہ شہرت کیا ہے؟
ڈرامہ
افسانہ
ناول
کہانی نویسی
397.
کالی داس کا مشہور ڈرامہ "شکنتلا" کس زبان میں لکھا گیا؟
اردو
ہندی
سنسکرت
فارسی
398.
علی عباس حسینی کو اردو کی کس صنف کی وجہ سے شہرت ملی؟
شاعری
افسانہ
ناول
انشائیہ
399.
مشہور ناول "ابن الوقت" کس کی تصنیف ہے؟
ڈپٹی نذیر احمد
مولانا شبلی نعمانی
الطاف حسین حالی
غالب
400.
ناول کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو
انگریزی
فرانسیسی
اطالوی
Previous
1
More pages
36
37
38
39
40
41
42
43
44
More pages
55
Page 40
/
55
Next