Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
371.
کالی داس کا مشہور ڈرامہ "شکنتلا" کس زبان میں لکھا گیا؟
اردو
ہندی
سنسکرت
فارسی
372.
علی عباس حسینی کو اردو کی کس صنف کی وجہ سے شہرت ملی؟
ناول
شاعری
افسانہ
انشائیہ
373.
مشہور ناول "ابن الوقت" کس کی تصنیف ہے؟
الطاف حسین حالی
مولانا شبلی نعمانی
ڈپٹی نذیر احمد
غالب
374.
ناول کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو
انگریزی
فرانسیسی
اطالوی
375.
انگلستان میں اعلیٰ تعلیم کے لیے کس سن میں تشریف لے گئے؟
1905
1906
1907
1908
376.
ایم اے کرنے کے بعد اقبال نے کس کالج میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے؟
اسلامیہ کالج لاہور
اوریئنٹل کالج لاہور
اسلامیہ کالج پشاور
مرے کالج سیالکوٹ
377.
اقبال نے ایم اے کی ڈگری کس مضمون میں حاصل کی؟
نفسیات
ادب
معاشیات
فلسفہ
378.
علامہ اقبال نے بی اے کس کالج سے کیا؟
مرے کالج سیالکوٹ
اسلامیہ کالج لاہور
اسلامیہ کالج پشاور
گورنمنٹ کالج لاہور
379.
اقبال نے میٹرک کا امتحان پاس کیا:
1892
1893
1894
1895
380.
علامہ اقبال نے فارسی اور عربی کی تعلیم کس سے حاصل کی؟
مولوی میر حسین
مولوی ابراہیم
مولوی سید عبداللّٰه
مولانا شبلی نعمانی
Previous
1
More pages
34
35
36
37
38
39
40
41
42
More pages
55
Page 38
/
55
Next