Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
361.
اقبال کی کتاب "پس چہ باید کرد اے اقوامِ مشرق" سب سے پہلے کس سن میں شائع ہوئی؟
1936
1937
1938
1939
362.
پروفیسر اے جے آر بری نے "جاوید نامہ" کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟
جرمن
انگریزی
اطالوی
فرانسیسی
363.
"جاوید نامہ" کے کتنے اشعار ہیں؟
1723
1623
1823
1923
364.
اقبال نے اپنی کس کتاب کے متن میں مولانا روم کے ساتھ فلک قمر کی سیر کی؟
اقبال نامہ
مولانا روم
جاوید نامہ
زبورِ عجم
365.
اقبال کی کتاب "جاوید نامہ" کس سن میں شائع ہوئی؟
1923
1932
1933
1925
366.
سید عظیم الدین نے اردو کا ترجمہ کس زبان میں کی؟
فارسی
عربی
گجراتی
ہندی
367.
زبورِ عجم میں کتنے اشعار ہیں؟
2234
2225
2235
2223
368.
"مسافرانِ لندن" کس کی تصنیف ہے؟
پطرس بخاری
سر سید احمد خان
مولوی حسین آزاد
ابنِ انشاء
369.
فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب "توزک بابری" کا تعلق کس صنف سے ہے؟
افسانہ
روداد
آپ بیتی
شاعری
370.
ڈاکٹر انور سجاد اور ثریا بجیا کی وجہ شہرت کیا ہے؟
ڈرامہ
کہانی نویسی
افسانہ
ناول
Previous
1
More pages
33
34
35
36
37
38
39
40
41
More pages
55
Page 37
/
55
Next