Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
351.
اقبال کا یہ شعر ان کی کس کتاب میں موجود ہے؟
ضربِ کلیم
بانگِ درا
زبورِ عجم
ارمغانِ حجاز
352.
بالِ جبریل
زبورِ عجم
ارمغانِ حجاز
جاوید نامہ
353.
ضربِ کلیم
بانگِ درا
زبورِ عجم
ارمغانِ حجاز
354.
اقبال پر لکھی گئی مشہور کتاب "اقبال اور عشق رسول" کس کی تصنیف ہے؟
تبسم کاشمیری
جیلانی کامران
رئیس احمد جعفری
طارق عزیز
355.
اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
کراچی
سیالکوٹ
لاہور
اسلام آباد
356.
مسلم لیگ کا 1930 کا سالانہ اجلاس کس شہر میں منعقد ہوا؟
لاہور
الٰہ آباد
علی گڑھ
کراچی
357.
"تشکیل جدید الہیات اسلامیہ" میں اقبال کے خطبات شامل ہیں:
6
7
8
9
358.
باقیاتِ اقبال 1952 میں کس شہر میں شائع ہوئی؟
لندن
لاہور
کراچی
کوئٹہ
359.
اقبال کے متروک کلام پر مشتمل "سرود رفتہ" کن اصحاب نے مرتب کیا؟
عبد المجید سالک اور غلام رسول مہر
ڈاکٹر عبداللّٰه اور فرحت بیگ
ناظم علی اور دلاور خان
غلام رسول مہر اور صادق دلاوی
360.
"پس چہ باید کرد اے اقوامِ مشرق" کا ترجمہ "حکمت کلیمی" کے نام سے کس زبان میں شائع ہوا؟
اردو
ہندی
فارسی
عربی
Previous
1
More pages
32
33
34
35
36
37
38
39
40
More pages
55
Page 36
/
55
Next