Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
331.
"نیا اردو افسانہ" کس کی تصنیف ہے؟
انتظار حسین
گوپی چند
احسن فاروقی
عابد علی عابد
332.
مشہور تصنیف "روح تنقید" کس کی تحریر ہے؟
نیاز فتح پوری
وقار عظیم
ڈاکٹر محی الدین زور
وزیر آغا
333.
مندرجہ ذیل کتب میں سے ڈاکٹر وحید قریشی کی تصنیف کی شناخت کریں
انتقاد
سخندان فارس
محاسن کلام غالب
تنقیدی مطالعے
334.
گلشن بے خار کس کی تصنیف ہے؟
داغ
ذوق
شیفتہ
سودا
335.
مندجہ ذیل کتب میں سے ڈاکٹر سلیم اختر کی تصنیف کون سی ہے؟
افسانہ اور افسانہ نگار
افسانہ تقائیب
آربانی زبانیں
فرہنگ آصفیہ
336.
کتاب بغوان "زبان کا مطالعہ" کس ادیب نے لکھی؟
ڈاکٹر رفیع سلطانہ
ڈاکٹر سہیل بُخاری
خلیل صدیق
شفقت رضوی
337.
مشہور کتاب "مقدمہ شعر و شاعری" کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر جمیل جالبی
الطاف حسین حالی
ڈاکٹر ابن کنول
حمید حسن
338.
خواجہ حسن نظامی نے علامہ اقبال کو کون سا خطاب دیا؟
شاعر مشرق
مصور پاکستان
حکیم الامت
مفکر پاکستان
339.
علامہ اقبال کس مشہور شخصیت کی دعوت پر 1931 میں بھوپال تشریف لے گئے؟
نواب وقار الملک
نواب آف بہاولپور
نواب محسن الملک
نواب حمید اللہ خاں
340.
علامہ اقبال نے قائد اعظم کے نام جو خطوط لکھے اُن کی تعداد بتائیں؟
10
12
14
15
Previous
1
More pages
30
31
32
33
34
35
36
37
38
More pages
55
Page 34
/
55
Next