Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
321.
شبہ بہ " کے کہتے ہیں۔
جس کو کسی سے تشبیہ
جس سے تشبیہ دی جائے
جس کی وجہ سے تشبیہ دی جائے
جس کے ذریعےتشبیہ دی جائے
322.
"شبہ " کسے کہتے ہیں؟
جس چیز کو تشبیہ دی جائے
جس سے تشبیہ دی جائے
جس وجہ سے تشبیہ دی جائے
جس کے ذریعے تشبیہ دی جائے
323.
تشبیہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں؟
2
3
4
5
324.
تشبیہ کا مقصد کیا ہے؟
کسی کی خوبی بیان کرنا
کسی کی خامی بیان کرنا
کسی کی خوبی یا خامی بیان کرنا
کسی کی خوبی یا خامی کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
325.
تشبیہ کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
مشترک صفت کی بنا پر ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا
مشترک صفت
ایک چیز کو ہو بہو دوسری چیز قرار دینا
کسی کی خوبیوں کو بیان کرنا
326.
تشبیہ کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
مشابہت
ہم شکل
ایک جیسا
شبه
327.
تشبیہ اس زبان کا لفظ ہے؟
اردو
فارسی
عربی
ترکی
328.
صحرانورو کے خطوط کے مصنف کا نام بتائیں۔
مرزار سوا
ڈاکٹر شوکت سبزداری
ڈاکٹر محمد حسن
مرزا غالب
329.
مندرجہ ذیل کتب میں سے عرفان فتح پوری کی تصنیف کون سی ہے؟
طبقات الشعراء
اُردو کی ظریفانہ شاعری
اُردو کا عروض
نکات نحن
330.
"مخزن نکات" کے مصنف کا نام بتائیں۔
نیاز فتح پوری
شبلی نعمانی
قائم چاند پوری
را جندر سنگھ بیدی
Previous
1
More pages
29
30
31
32
33
34
35
36
37
More pages
55
Page 33
/
55
Next