Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
311.
پھول ہیں سحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار
صحرا سے
پریوں سے
قطار سے
پیرہن سے
312.
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
تشبیہ
تلمیح
استعاره
حسن تقلیل
313.
" پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے" اس مصرعے میں حرف تشبیہ کیا ہے؟
پنکھڑی
گلاب
کی سے
اک
314.
"وہ گدھے کی طرح احمق ہے " اس جملے میں مشبہ بہ کیا ہے؟
وہ
کی طرح
گدھا
احمق
315.
میرا بیٹا چاند کی طرح خوبصورت ہے۔ اس جملے میں شبہ کیا ہے؟
چاند
بیٹا
کی طرح
خوبصورت
316.
"احمد شیر کی طرح بہادر ہے" اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے؟
تشبیہ
استعارہ
کنایه
تلمیح
317.
فرض تشبیہ کے کہتے ہیں؟
جس مقصد کے لئے تشبیہ دی جائے
مشترک صفت
جس کو تشبیہ دی
جس سے تشبیہ دی جائے
318.
وجہ شبہ کے کہتے ہیں؟
جس مقصد کے لئے تشبیہ دی جائے
مشترک صفت
مانند
مثل
319.
جیسا،ایسا، مانند، مثل، کی طرح، کی سی، یا اور کہ وغیرہ کیا ہیں ؟
مشبہ
مشبہ بہ
حروف تشبیہ
وجہ شبہ
320.
جس چیز سے تشبیہ دی جائے اس میں مشترک صفت مشبہ کی نسبت:
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
برابر ہوتی ہے
نہیں ہوتی
Previous
1
More pages
28
29
30
31
32
33
34
35
36
More pages
55
Page 32
/
55
Next