Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
301.
مستعارلہ ، استعارہ کا کون سارکن ہے؟
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
302.
استعارہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں؟
2
3
4
5
303.
استعارہ کی تعریف ہے:
کسی لفظ کے مزاجی معنوں میں اس طرح استعمال کرنا کے اس کے حقیقی اور مزاجی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو
ایک چیز کو دوسری جیسا قرار دینا
کسی تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرنا
کل کے کر جزو مراد لینا
304.
استعارہ کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
ایک چیز کو دوسری جیسا قرار دینا
ایک چیز کو ہو بہو دوسری چیز قرار دینا
شعر میں کسی مشہور واقعے کا ذکر کرنا
بطور اصلاح استعارہ کے کوئی معنی نہیں
305.
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
ادھار لینا
ادھار دینا
اشارہ کرنا
تعریف کرنا
306.
استعارہ کسی زبان کا لفظ ہے؟
عربی
فارسی
اُردو
هندی
307.
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
ہستی
حباب
سراب
زندگی کے عارضی ہونے کا بیان
308.
جگنو کی روشنی ہے کاشانہ چمن میں
جگنو
روشنی
شمع
انجمن
309.
مہک رہی ہے فضا بھینی بھینی خوشبو سے
فضا
خوشبو
بدن
چندن کا لکڑا
310.
اس کے پہچان کا کچھ شمار نہیں
پیچان
موج
دریا
زلف
Previous
1
More pages
27
28
29
30
31
32
33
34
35
More pages
55
Page 31
/
55
Next