Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
291.
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا
تشبیه
کنایه
استعاره
مجاز مرسل
292.
"احمد تو شیر ہے۔" اس جملے میں وجہ جامع کیا ہے؟
گوشت خور ہونا
آزاد خیال ہونا
صحت مند ہونا
بہادر ہونا
293.
"احمد تو شیر ہے۔" اس جملے میں مستعار منہ کیا ہے؟
احمد
تو
شیر
ہے
294.
"احمد تو شیر ہے" ۔ اس جملے میں مستعارلہ کیا ہے؟
احمد
شیر
تو
ہے
295.
'بچہ تو چاند ہے " اس جملے میں کون سی اصطلاح آئی ہے:
تشبیہ
استعاره
تلمیح
مجاز مرسل
296.
وجہ جامع سے مراد ہے۔
مستعار لينا
مستعار دینا
مشترک صفت
مشترک صفت کا مبالغه آمیز بیان
297.
مستعار منہ کا مطلب ہے:
جس کے لئے کوئی لفظ مستعار لیا جائے
جس لفظ کو کسی کے لیے مستعار لیا جائے
جس سے تشبیہ دی جائے
جس کو تشبیہ دی جائے
298.
مستعارلہ کا مطلب ہے:
وہ شخص یا چیز جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا گیا ہو
جس لفظ کو مستعار لیا گیا
جس چیز یا شخص کو تشبیہ دی جائے
جس سے تشبیہ دی جائے
299.
وجہ جامع، استعارہ کا کون سارکن ہے؟
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
300.
مستعار منہ، استعارہ کا کون سارکن ہے؟
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
1
More pages
26
27
28
29
30
31
32
33
34
More pages
55
Page 30
/
55
Next