Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
281.
اگر وہ آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کی مدد کرتا ۔
پھر
تب
تو
لیکن
282.
کیا کیا خضر نے سکندر سے
تلمیح
استعاره
تشبیه
مجاز مرسل
283.
ابن مریم ہوا کرے دوا
تشبیه
استعاره
تلمیح
کنایه
284.
تلمیح کی تعریف کیا ہے؟
ایک چیز کے لئےدوسری چیز مستعار
نظم و نثر میں کسی مشہور تاریخی شخصیت، واقعہ یا جگہ کی طرف اشارہ کرنا
ایک چیز کو دوسری کے مانند کے قرار دینا
واقعاتی شاعری کرنا
285.
تلمیح کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
کسی تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرنا
ایک چیز کو دوسری جیسا قرار دینا
ایک چیز کو ہو بہو دوسری چیز کہنا
جزو کہہ کر کل مراد لینا
286.
تلمیح کے لغوی معنی کیا ہیں؟
مشابہ قرار دینا
مستعار لینا
اشارہ کرنا ہے
ملانا
287.
تلمیح کس زبان کا لفظ ہے؟
فارسی
اردو
ترکی
عربی
288.
ذیل میں سے استعارہ کی مثال کی نشاندہی کیجئے:
احمد شیر ہے
شیر احمد کی طرح ہے
احمد کے گھر شیر ہے
احمد شیر کی طرح بہادر ہے
289.
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
مجاز مرسل
استعاره
تشبیه
تلمیح
290.
اک روشن دماغ تھا، نہ رہا
ایک عالم کے لئے
چراغ کے لئے
چراغ
روشن دماغ
Previous
1
More pages
25
26
27
28
29
30
31
32
33
More pages
55
Page 29
/
55
Next