Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
131.
مشہور کتاب “اُردو مثنوی کا ارتقا” کس کی تصنیف ہے؟
عبدالقادر سروری
ڈاکٹر شوکت سبزداری
اشفاق احمد
شوکت صدیقی
132.
مندرجہ زیل کتب میں سے کونسی کتاب عابد علی عابد کی تصنیف ہے؟
تاریخ ادب اُردو
پنجاب میں اُردو
داستان تاریخ اُردو
اصولی انتقاد ادبیات
133.
مشہور کتاب “ستارہ یا ہادہان” کس کی تصنیف ہے؟
احمد ندیم قاسمی
قلیم الدین احمد
محمد حسن عسکری
عابد علی عابد
134.
تنقیدی مضامین پر مشتمل کتاب “ادب اور انقلاب” کس کی تصنیف ہے؟
ممتاز مفتی
ڈالٹر اختر حسین
صدیق سالک
محمد حسن عسکری
135.
مشہور کتاب "تنقید شاعر العجم" کس کی تصنیف ہے؟
منشی پریم چند
احمد ندیم قاسمی
بانو قدسیہ
حافظ محمود شیرانی
136.
اردو ادب میں شاعری کی کس کتاب کو اردو شاعری کی بوطیقا کا نام دیا گیا ؟
مقدمہ شعر و شاعری
آب حیات
تذکرہ شعراء
جدید اردو شاعری
137.
مندجہ ذیل میں سے کونسی کتاب ڈاکٹر محمد باقر کی تحریر ہے؟
دکن میں اردو
مقدمہ تاریخ زبان اردو
ہفت گلشن
اردوے قدیم دکن اور پنجاب میں
138.
مشہور کتاب "اردو رباعی کا غنی اور فکری ارتقاء" کس کی تصنیف ہے ؟
ڈاکٹر سید عبداللہ
کلیم الدین احمد
محمد سردار علی
ڈاکٹر فرمان فتح پوری
139.
مشہور تنقیدی کتاب " غالب تب اور اب" کے مصنف کا نام بتائیں۔
ڈاکٹر انوار سدید
ڈاکٹر طاہر تونسوی
دوستو سلیم اختر
عبدالسلام ندوی
140.
ڈاکٹر وحید قریشی کی تصنیف کون سے ہے؟
نکات الشعرا
باغ و بہار ایک تجزیہ
مریثہ خوانی فن
اردو زبان اور ہندو
Previous
1
More pages
10
11
12
13
14
15
16
17
18
More pages
55
Page 14
/
55
Next