Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
121.
آنکھیں سفید ہونا" کا مفہوم بتائیں۔"
اندھا ہو جانا
بے وفا ہو جانا
دور اندیشی آنا
رو دینا
122.
علامہ اقبال نے بار ایٹ لاء کا امتحان پاس کیا
1906
1907
1908
1909
123.
مندرجہ زیل کتب میں سے حجاب امتیار علی کی تصنیف کونسی ہے؟
وہ بہاریں یہ خزائیں
شہاب نامہ
شعراۓ اُردو
افسانہ اور افسانہ نگار
124.
مشہور کتاب “اُردو ادب میں رومانی تحریک” کے مصنف کا نام بتائیے-
فرمان فتح پوری
شفیق الرحٰمن
جمیل جالبی
ڈاکٹر محمد حسن
125.
مندرجہ زیل کتب میں سے کونسی کتب عابد علی عابد کی تصنیف ہے؟
تلاشِ وجود
البدیع
مسائل ادب
انشائہ کی بنیاد
126.
کچھ نۓ اور پرانے افسانہ نگار” کس کی تصنیف ہے؟"
یوسف کامران
منشی پریم چند
ڈاکٹر غلام حسین
اے بی اشرف
127.
تنقیدی مسائل” ایک اہم کتاب ہے- یہ کس کی تصنیف ہے؟"
ریاض احمد
اشفاق احمد
گوپی چند نارنگ
حجاب امتیاز علی
128.
مندرجہ زیل کتب میں سے کونسی کتاب کا خالق ڈاکٹر بشیر صدیقی ہے؟
اردو ادب میں رومانی تحریک
تنقیدی مطالعے
روح تنقید
اُردو میں انشائہ نگاری
129.
اردو افسانہ “تحقیق اور تنقید” کس کی تخلیق ہے؟
جیلانی کامران
مسعود رضا خاکی
ڈاکٹر انوار احمدابوالکلام آزاد
ابوالکلام آزاد
130.
اردو ادب کی تحریکیں” کا خالق کون سا ادیب ہے؟"
ڈالٹر ابو اللیث صدیقی
ڈالٹر سید عبداللہ
نظیر صدیقی
ڈالٹر انور سدید
Previous
1
More pages
9
10
11
12
13
14
15
16
17
More pages
55
Page 13
/
55
Next