Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
111.
پگڑی اچھالنا" کا مفہوم کیا ہے؟"
بد نام کرنا
بے وسیلہ کر دینا
سختی سے پیش آنا
نقصان پہنچانا
112.
آنکھوں سے گرنا" کا مطلب بتائیں۔"
دھوکہ دینا
بے قدر ہونا
نظر نہ آنا
بھلا دینا
113.
ٹس سے مس نہ ہونا" کا مفہوم بیان کریں۔"
ایک جگہ بیٹھے رہنا
ذرا برابر اثر نہ لینا
کسی کے لیے راہ نہ چھوڑنا
گمراہ کرنا
114.
پاؤں تلے زمین نکل جانا" سے کیا مراد ہے؟"
گھبرا جانا
گِر جانا
جھوٹ پکڑا جانا
گرفتار ہونا
115.
ٹس سے مس نہ ہونا" کا مفہوم بیان کریں۔"
ایک جگہ بیٹھے رہنا
ذرا برابر اثر نہ لینا
کسی کے لیے راہ نہ چھوڑنا
گمراہ کرنا
116.
جمع بتائیں: آفت
آفات
آفتیں
آفیات
فیوت
117.
تاؤ دکھانا" کا مطلب بیان کریں۔"
غصے میں آ جانا
گھبرا جانا
شرمسار ہونا
سازش کرنا
118.
پاؤں تلے زمین نکل جانا" سے کیا مراد ہے؟
گھبرا جانا
گِر جانا
جھوٹ پکڑا جانا
گرفتار ہونا
119.
تر دامن ہونا" کا مطلب بیان کریں۔"
مالدار ہونا
اولاد ہونا
گناہ گار ہونا
مصیبت میں پڑ جانا
120.
تیور بدلنا" کا مطلب کیا ہے؟"
غرور ختم ہونا
بے مروّت ہو جانا
سچ بولنا
فریب دینا
Previous
1
More pages
8
9
10
11
12
13
14
15
16
More pages
55
Page 12
/
55
Next