Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
71.
;اقبال کا پہلا شعری مجموعہ
ضربِ کلیم
بانگِ درا
ارمغانِ حجاز
بالِ جبریل
72.
اقبال کے خطبات کا انگریزی سے اردو ترجمہ کس نے کیا
مولوی عبد الحق
ڈاکٹر سید عبداللّٰه
مولوی حسین آزاد
سید نذیر نیازی
73.
;اقبال کے خطبات کس کتاب میں شائع کیے گئے
اقبال کے خطبات
خطباتِ اقبال
تشکیل جدید الہیات اسلامیہ
اقبال کے لیکچرز
74.
اقبال کی پہلی نثری تصنیف ہے:
علم الاقتصاد
علم المعاشیات
علم المعاش
علم البلاغت
75.
واپس آ کر اقبال نے کس شہر میں وکالت شروع کی؟
کوئٹہ
لاہور
دہلی
پشاور
76.
علامہ اقبال نے بار ایٹ لاء کا امتحان پاس کیا:
1906
1907
1908
1909
77.
اس مقالہ کو شائع کیا گیا:
1908
1909
1910
1911
78.
اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لیے جو مقالہ تیار کیا اس کا عنوان تھا:
ایران میں فلسفہ مابعدالطبیعیات حیات کا ارتقاء
اسلام میں فلسفہ حیات
تعمیر فلسفہ اسلامیہ
ہندوستان میں فلسفہ کا ارتقاء
79.
اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟
لندن یونیورسٹی
میونچ یونیورسٹی (جرمنی)
گلاسگو یونیورسٹی
آکسفورڈ یونیورسٹی
80.
جمع بتائیں: رکن
رکنیں
ارکان
اراکین
اراکون
Previous
1
More pages
4
5
6
7
8
9
10
11
12
More pages
55
Page 8
/
55
Next