Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
101.
جمع بتائیں: رمز
ارماز
رموز
رماز
رمزیں
102.
جمع بتائیں: رکعت
ارکعات
رکعتیں
راکعین
رکعات
103.
جمع بتائیں: دفینہ
دفینے
دفائن
ادفائن
دفون
104.
جمع بتائیں: عابد
عبادت
عبد
عباد
عبود
105.
جمع بتائیں: سعی
سعیات
مساعی
سعیاتیں
سعاء
106.
جمع بتائیں: سیرت
سیرتیں
سیر
اسیرات
اسیرے
107.
پانی پھیر دینا" کا مطلب لکھیں۔"
شرمسار کر دینا
برباد کر دینا
بے آبرو کرنا
راستہ کھوٹا کرنا
108.
آئینہ میں بال آنا" کا مفہوم بتائیں۔"
شک ہونا
دشمنی میں مبتلا ہونا
نقصان ہونا
شرمسار ہونا
109.
آوازے کسنا" کا مطلب بیان کریں۔"
باتیں بنانا
مذاق اڑانا
شک میں ڈالنا
بے خبر ظاہر کرنا
110.
آگ لگانا" کا مطلب کیا ہے؟"
نقصان دینا
فتنہ کھڑا کرنا
آگ لگا دینا
پانی پھیر دینا
Previous
1
More pages
7
8
9
10
11
12
13
14
15
More pages
55
Page 11
/
55
Next