Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
41.
;گرائمر کی رو سے" امبر" ہے
جمع مذکر
واحد مونث
واحد مذکر
کوئی درست نہیں
42.
;فعل حال کی نشاندہی کریں
سورج مشرق سے نکلا
سورج مشرق سے نکلتا ہے
سورج مشرق سے نکلے گا
سورج مشرق سے نکل چکا تھا
43.
گویا گانا گا رہا ہے۔
فعل
مبتدا
فعل
مفعول
44.
فاعل
فعل
مفعول
مبتدا
45.
;سبزہ اور ہریالی دیکھی زمانے کی نشاندہی کریں
حال
ماضی
مستقبل
فعل حال جاری
46.
اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ "زبورِ عجم" کس سن میں شائع ہوا؟
1926
1927
1928
1929
47.
اقبال کی مشہور نظم "ساقی نامہ" کس ریاست کے بارے میں ہے؟
پنجاب
بنگال
کشمیر
سندھ
48.
ڈاکٹر این میری شمل نے "پیامِ مشرق" کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟
عربی
فرانسیسی
جرمن
روسی
49.
اقبال نے "پیامِ مشرق" کو کس کے نام منسوب کیا؟
ڈاکٹر رشید صدیقی
امیر امان اللّٰه خان
خان عبد المجید
اکرام چغتائی
50.
اقبال کا مجموعہ "پیامِ مشرق" کس سن میں شائع ہوا؟
1920
1921
1922
1923
Previous
1
2
3
4
5
6
7
8
9
More pages
55
Page 5
/
55
Next