Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
51.
رموزِ بے خودی" کا انگریزی ترجمہ کس نے کیا؟"
جے-تھامس
اے- آرنلڈ
اے-جی۔آربری
کے۔براؤن
52.
رموزِ بے خودی" میں کتنے اشعار ہیں؟"
1025
1045
1076
1090
53.
اقبال کی کتاب "رموزِ بے خودی" کس سن میں شائع ہوئی؟
1916
1918
1920
1921
54.
اسرارِ خودی" کتنے اشعار پر مشتمل ہے؟"
815
820
925
927
55.
اسرارِ خودی" کا دیباچہ کس نے لکھا؟"
ڈپٹی نذیر احمد
مولوی میر حسین
مولانا آزاد
اقبال
56.
اقبال کی کتاب "اسرارِ خودی" کس سن میں شائع ہوئی؟
1914
1915
1916
1917
57.
اقبال کی مشہور نظم "بڈھے بلوچ کی نصیحت" کس مجموعہ کلام میں ہے؟
ضربِ کلیم
بالِ جبریل
بانگِ درا
ارمغانِ حجاز
58.
ارمغانِ حجاز سب سے پہلے کس سن میں شائع ہوئی؟
1938
1939
1940
1941
59.
مصر کے کس سکالر نے ضربِ کلیم کا عربی ترجمہ کیا؟
ڈاکٹر عبد الکریم
مبارک احمد
صالح محمد
ڈاکٹر عبد الوہاب
60.
اقبال نے ضربِ کلیم کا انتساب کس کے نام کیا؟
سر عبد القادر
سر سید احمد خاں
سر حمید اللّٰه خاں
سر تھامس آرنلڈ
Previous
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
More pages
55
Page 6
/
55
Next