Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
61.
ضربِ کلیم کا پہلے تجویز کردہ نام تھا
ضربِ مؤمن
ضربِ مجاہد
اسرارِ مجاہد
صورِ اسرافیل
62.
ضربِ کلیم کس سن میں شائع ہوئی؟
1936
1937
1938
1939
63.
بالِ جبریل کو سب سے پہلے لاہور کے کس ادارے نے شائع کیا؟
فیروز سنز
شیخ دین محمد سنز
خواجہ سنز
شیخ علی اینڈ سنز
64.
یہ شعر اقبال کی کس کتاب سے ہے؟
بانگِ درا
بالِ جبریل
جاوید نامہ
ارمغانِ حجاز
65.
اقبال کی تصنیف "بالِ جبریل" پہلی مرتبہ کس سن میں شائع ہوئی؟
1933
1934
1935
1936
66.
بانگِ درا کتنے حصوں پر مشتمل ہے
دو
تین
پانچ
سات
67.
;بانگِ درا میں شامل اشعار کی تعداد
2465
2425
2455
2415
68.
بانگِ درا کا مقدمہ کس نے لکھا؟
ڈاکٹر سید عبداللّٰه
میر حسن
شیخ عبد القادر
پروفیسر آرنلڈ
69.
اقبال کی مشہور نظمیں "پہاڑ اور گلہری، بچے کی دعا، اور ماں کا خواب" کس کتاب میں شامل ہیں؟
جاوید نامہ
بالِ جبریل
ضربِ کلیم
بانگِ درا
70.
اقبال کا وہ کونسا مجموعہ ہے جو اردو اور فارسی شاعری پر مشتمل ہے؟
ارمغانِ حجاز
بانگِ درا
بالِ جبریل
ضربِ کلیم
Previous
1
More pages
3
4
5
6
7
8
9
10
11
More pages
55
Page 7
/
55
Next