Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
31.
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کُل سیدھی" کا مطلب کیا ہے؟"
انسان دوست شخص
زمانہ شناس
چور ڈاکو
دغا باز اور فریبی آدمی
32.
لفاظ کے درست معنی بتائیں: پختہ
کچا پکا
پکا
آدھا
مکمل
33.
اشرفیاں لُٹیں، کوئلوں پر مہر" کا مطلب کیا ہے؟"
ضروری کاموں میں کنجوسی، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال
فضول کاموں میں کنجوسی
ضروری کاموں میں شاہ خرچی
ڈاکہ پڑنا
34.
;پڑھنا فعل ہے اس کا فاعل ہے
پڑھانے والا
پڑھنے والا
پڑھا ہوا
تینوں درست ہے
35.
;درج ذیل الفاظ میں متضاد جوڑے کی نشاندہی کریں
غیرت عزت
شهرت دولت
معلوم نا معلوم
فلک امبر
36.
;درج ذیل الفاظ میں سے متضاد جوڑے کی نشاندہی کریں
گاؤں دیہہ
بیمار علیل
ٹھنڈا سرد
تازه باسی
37.
;چھوٹا کا متضاد ہے
بڑا
بوڑھا
جوان
کوئی نہیں
38.
;نازک کا مترادف ہے
باریک
لطیف
نحیف
a اور b
39.
;دم پر زبر لگا ئیں تو مطلب ہے
سانس کے
جانور کے جسم کا حصہ
پھونک مردانا
بھروسہ
40.
;پُتلا کا مطلب ہے
رکیک
باریک
مجسمہ
تینوں
Previous
1
2
3
4
5
6
7
8
More pages
55
Page 4
/
55
Next