Law Admission Test
Home
Updates
Prepare
Practice
Essays
;
Showing Mcqs of URDU -- (549)
1.
انکسار" کا ہم معنی لفظ کیا ہے؟"
تکبر
عجز
عادل
رحیم
2.
He was broken ___ from his old friends.
With
Of
Away
In
3.
بدبخت کا متضاد ہے؟
بدصورت
خوبصورت
خوش بخت
سخت
4.
صوفیا کا واحد ہے؟
صوفی
صفائی
صوفیہ
صفحہ
5.
محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ہے؟
ایک
دو یا دو سے زیادہ
خاص الفاظ
عام الفاظ
6.
ایثار کا مطلب ہے؟
جذبہ
جنون
قربانی
برابری
7.
محفل کا مترادف ہے؟
شمس
بزم
رمز
قمر
8.
بھٹک کا صحیح جملہ ہے؟
وہ راستے سے بھٹک گیا
وہ راستے نے بھٹک گیا
وہ راستے میں بھٹک گیا۔
وہ راستے کو بھٹک گیا۔
9.
سنسان کا متضاد ہے
ویران
پریشان
آباد
آغاز
10.
متضاد لکھیئے: اطاعت
پیروی
بغاوت
بےشرم
بےباک
Previous
1
2
3
4
5
More pages
55
Page 1
/
55
Next