حکومت پاکستان نے علامہ اقبال میوزیم کس شہر میں قائم کیا؟
سیالکوٹ
لاہور
کراچی
پشاور
علامہ اقبال نے کس شاعر کو مجذوب فرنگی کا نام دیا؟
کوئے
شیکسپر
نطشے
ٹینی سن
علامہ اقبال کے فارس اور عربی کے استاد مولوی میر حسن کو کون سا خطاب دیا گیا؟
فخرالعلماء
شمس العلماء
طوطی ہندوستان
فخر ہندوستان
تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کے بعد کون سے مشہور مسلم رہنما نے انگستان میں مستقل قیام کافیصلہ کیا مگر علام اقبال اور لیاقت علی خان کے کہنے پر واپس ہندوستان آ گئے؟
سر محمد شفیع
سر فضل حسین
قائداعظم
مولانا ظفر علی خان
مشہور کتاب "اقبال اور فارسی شعراء" کس کی تصنیف ہے؟
اِمتیاز علی
محمد ریاض
ڈاکٹر سلیم اختر
خالد علوی
علامہ اقبال نے 1912ء میں اپنے منشی طاہر الدین کے ہمراہ ریاست کا دورہ کیا؟
ریاست اڑیسہ
ریاست الور
ریاست اودھ
ریاست رام پور
علامہ اقبال نے کی سن میں ریاست کشمیر کا دورہ کیا؟
1921
1922
1923
1924
علامہ اقبال نے سن 1929ء میں مدارس میں جو لیکچر دیئے اُن کی تعداد تھی؟
3
4
5
6
علامہ اقبال جب 1929ء میں ریاست میسور گئے تو انہوں نے سلطان ٹیپو شہید کے مزار پر حاضری دی۔ بتایئے ٹیپو سلطان مزار کی شہر میں ہے؟
ٹراونکور
حیدرآباد
سرنگاپٹم
میسور
علامہ اقبال کے کی دوست کے مجموعہ کلام نام "نغمہ فردوس" تھا؟